پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟
18فبروری (اعتماد نیوز) مر کز ی حکومت نے علیحدہ تلنگا نہ کے اعلان کے پیش نظر ریاست آندھراپردیش کی پولیس
کو الرٹ جاری کر دیا ہے اور ضرورت پڑھنے پر مزید پولیس فورس کو روانہ کرنے کا تیقن دیا ہے۔
حیدرآباد اور
سائبرآباد میں پولیس سیکیوریٹی کو سخت کردیا گیا ہے۔ اسی بیچ مرکزی ہو م منسٹر سشیل کمار شیڈے نے میرا کمار
لوک سبھا اسپیکر سے اجازت طلب کی ہے تاکہ تلنگا نہ بل کو بحث کیلئے لوک سبھا میں پیش کرسکے